Find Sunday School Lessons in Urdu. Bible lessons for young children (ages 4-7) and school age children (ages 7-11 years) translated into the Urdu language. You may use these lessons for free in your ministry! God bless you!
اُردو زبان میں سنڈے سکول اسباق پائیں۔اُردو زبان میں چھوٹے بچوں کے لیے کلام مقُدس کے اسباق کا ترجمہ کیا گیا ہے ۔آپ اِن اسباق کو اپنی منسڑی کے لیے مفُت استعمال کر سکتے ہیں!خُدا آپ کو برکت دے
Go to the Lessons for School Age Children (Ages 7-11 years)
These are our lessons that you will find in English on our Little Guys page. They have been translated by some of our brothers and sisters in Pakistan. We thank them and we ask that you pray for them often!
یہ ہمارے اسباق ہیں جو آپ انگریزی زُبان میں ہمارے صفحہ ہم ہی چھوٹے بچے پر پائیں گے ۔اُن اسباق کا اُرد و میں ترجمہ پاکستان میں ہمارےکچھ بھائیوں اور بہنوں کی طرف سے کیا گیا ہے۔ ہم اُن کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور آپ سے التماس کرتے ہیں کہ اُن کےلئےدعا کریں
JUST US LITTLE GUYS
Series #1 - God Loves Me (in Urdu)
Download all 8 lessons at one time.
سیریز # 1 ۔خُدا مُجھ سے مُحبت کرتا ہے
ایک ہی وقت میں تمام 8اَسباق اَپ لوڈ کریں
! سبق 1 ۔ خُدا مجھ سے مُحبت کرتا ہے
! سبق 2 ۔ میَں خُدا کے لئے اہمیت رکھتا ہُوں
! سبق 3 ۔ خُدا میرے خاندان سے مُحبت کرتا ہے
! سبق 4 ۔ میَں خُدا سےاِسی طرح مُحبت کرسکتا ہُوں
سبق 5 ۔ اِیمان کیا ہے ؟
!سبق 6 ۔ لاء تبدیل خُدا
سبق 7 ۔ مُعافی کیا ہے؟
!سبق 8 ۔خُدا سَب سے محُبت کرتا ہے
اِن اَسباق کےاِستعمال کرنے کے لئے رہنمائی
JUST US LITTLE GUYS
Series #2 - Christmas Lessons (in Urdu)
Download all 6 lessons at one time!
سبق نمبر 1 کرسمس کیا ہے ؟
سبق نمبر 2 ایک نجات دہندہ بادشاہ کا وعدہ / بیت لحم کا سفر
سبق نمبر 3 سرائے میں کوئی جگہ نہیں
سبق نمبر 4 چرواہوں اور فرشتوں کی
سبق نمبر 5 دُور سے مجُوسی
(سبق نمبر6 مصر کو بھاگنا( خُدا بچے یسُوع کی نگہبانی کرتا ہے
اِن اسباق کے استعمال کے لئے رہنمائی
Lessons 1-3
Jesus at the Temple at Age 12
The Baptism of Jesus
Jesus Chooses His Disciples
Lessons 4-6
Jesus Turns Water into Wine
Jesus Healed People
Jesus Calms the Storm
Lessons 7-9
Jesus Feeds the 5000
Let the Little Children Come to Me
Parable of the Prodigal Son
Lessons 10-12
Parable of the Workers in the Field
Light of the World/ Salt of the Earth
Jesus is the Way
(یسُوع ہیکل میں (بارہ سال کی عمر میں
یسُوع اپنے شاگردوں کو چُنتا ہے
یسُوع پانی کو مَے میں تبد یل کرتا ہے
یسُوع پانچ ہزار کو کھانا کھلاتا ہے
(سبق نمبرا کھُجوروں کا اتوار (یُسوع کا یروشلیم میں شاہانہ داخلہ
سبق نمبر 2 آخری فسح
(سبق نمبر3 یُسوع باغِ (گتسمنی میں
سبق نمبر 4 جمعہ غمگین، اتوار شادمان
(!سبق نمبر 5 خالی قبر ( ایسٹر کا اتوار
(سبق نمبر6 یسُو ع کا ظُہور(توما کا شک
( سبق نمبر7 یُسوع فسح کے کھانے کی تیاری کرتا ہے ! (پطرس کا ملاپ
سبق نمبر8 عظیم مقصد / یسُوع آسمان پر اُٹھایا جاتا ہے
اِن اسباق کو اِستعمال کرنے کی ہدایت
اسباق 1-7
سبق 1 پیدائش
سبق 2 آدم اور حوا
سبق 3 قائین اور ہائبل
سبق 4 حضرت نوح اور کشتی
سبق5 ابراہیم کی بُلاہٹ
سبق 6 اضحاق ، وعدہ کا فرزند
سبق 7 اضحاق اور ربقہ
اسباق 8-13
سبق 8 یعقوب اور عیسو
سبق9 یعقوب راخل سے شادی کرتا ہے
سبق 10 یعقوب کا نیا نام اسرائیل
سبق 11 یوسف اور مختلف رنگوں کا قبا
سبق 12 یوسف مصر میں
سبق 13 یوسف اپنے بھائیوں کو مُعاف کرتا ہے
(سبق 1 موسیٰ سرکنڈے میں (مریم
سبق 2 موسیٰ اور جلتی جھاڑی
(سبق 3 موسی اور آفت(دس قُدرتی آفتیں
سبق 4 فصح
سبق 5 بحرِقلزم کے پارجانا
سبق 6 دس احکام
سبق 7 وعدہ کی سرزمین
To open these files you will need a PDF Reader program such as Adobe Reader. You may download Adobe Reader for free at this link.
اِن فائلز کو کھولنے کے لئے آپ کو ایک پروگرام پی ڈی ایف ریڈر جیسا کہ ایڈوب ریڈر کی ضرورت ہو گی ۔ آپ ایڈوب ریڈر مُفت اِس لنک سے حاصل کر سکتے ہیں۔
LEARNING ABOUT THE BIBLE
Series #1 - Bible Literacy (in Urdu)
Download all 12 lessons below.
بائبل سیکھنا
سیریز نمبر 1 ۔ بائبل خواندگی(اُردومیں)
درج ذیل بارہ اسباق ڈاؤن لوڈ کریں
Lessons 1-4 (Download all 4 lessons)
سبق نمبر1 –بائبل: خُدا کام کلام ·
سبق نمبر2– دو عہد نامے: ایک بائبل ·
سبق نمبر 3 ۔ بائبل کی کتابیں·
سبق نمبر4 ۔ ابواب اور آیات ·
Lessons 5-8 (Download all 4 lessons)
۔سباق(چاروں سبق ڈاؤن لوڈ کریں)
سبق نمبر5 ۔نئے عہد نامے کے مُصنف·
سبق نمبر6 ۔پُرانے عہد نامے کے مُصنف ·
سبق نمبر 7 ۔ بائبل میں تحریروں کی اقسام·
سبق نمبر 8 ۔ایک ترجمان( پاک رُوح)·
Lessons 9-12 (Download individual lessons)
اسباق (چاروں سبق ڈاؤن لوڈ کریں)
سبق نمبر10 ۔بائبل کے ترجمے(مشنز)·
سبق نمبر 11 ۔ میَں بائبل پڑھ سکتی /سکتاہُوں·
سبق نمبر 12 ۔ بائبل:الہٰی محُبت کا پیغام·
Read the Bible in Urdu at Bible Gateway. The service is free and available to you Online. You may use the link below to search for passages in the Bible.
Make sure when you get to the Bible Gateway site that you choose the Bible translation called "Urdu Bible: Easy-to-Read Version (ERV-UR)".
My Dear Friends,
God bless you! May you find peace and joy in Jesus Christ, no matter what your circumstances. I pray that you will be blessed by these materials.
With love in Christ,
Sharon
لکھاری کی طرف سے نوٹ۔۔۔
میرے عزیذ دوستوں
خُدا آپ کو برکت دے !آپ خُداوند یسُوع مسیح میں سلامتی اور خُوشی پائیں قطع نظر کہ آپ کے حالات و واقعات کیسے ہیں ۔میَں خُدا سے دُعا گو ہُوں کہ یہ مواد آپ کے لئے برکت کا باعث ہو۔
مسیح کی مُحبت میں
شارون
ہوم Home
ہمارے متعلق About Us
ہمارے ساتھ رابطہ کریں Contact Us
سائٹ کا نقشہ Site Map
پالیسی استعمال کریں Use Policy